ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کرناٹک میں 13 جون کو اسکولوں اور کالجوں کو چھٹی کا اعلان 

کرناٹک میں 13 جون کو اسکولوں اور کالجوں کو چھٹی کا اعلان 

Sat, 11 Jun 2022 12:00:15    S.O. News Service

بنگلورو، 11؍جون (ایس او نیوز) حکومت کرناٹک نے 13؍ جون کو اسکولوں اور کالجوں کو چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ 

13 جون کو گریجویٹ اور ٹیچرس کونسل کے انتخابات کی وجہ سے حکومت نے خصوصی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ تمام سرکاری اور پرائیوٹ اسکولس ، کالجز کو چھٹی رہے گی۔ 


Share: